FOTOGRAFIEBEURS.NL ≡ Le Mans Miniatures Kato (Unitrack) Swimwear Beauty & Health
  • Children

  • Haqooq e Waaldein (Haqooq Series)

Haqooq e Waaldein (Haqooq Series)

$99 $166.32
حقوق العباد میں سے سب سے مقدم حق والدین کا  ہے ۔  اور یہ  اتنا اہم حق ہے  کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے  حق ِعبادت کے جس حق ذکر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے  ان کا  مکمل ادب واحترم کیا جائے  ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت  وفرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآں وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے  کہ والدین سے حسنِ سلوک سے رزق میں فراوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم کا ایندھن بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے  اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے  اور یہ ناراضگی اس کی دنیا  اور آخرت دونوں برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے  یہ انتہائی ضروری ہے کہ اہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔اس معاملے میں  قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اس  کی روشنی میں اپنے  رویوں کودرست اور کردار کی تعمیر کریں۔ زیر نظر کتابچہ ’’حقوق الوالدین‘‘ مفسر قرآن  مولانا حافظ صلاح یوسف کی  اسی موضوع پر ایک رہنما تحریر ہے۔ جس میں  انہوں نے  بڑے احسن انداز میں والدین کے حقوق  کو  پیش کیا ہے ۔  موضوع کی اہمیت کے پیش نظر دارالسلام سٹوڈیو نے اس کتاب کو آڈیو کیسٹ اور سی ڈی کی صورت میں  بھی پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس  کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ اور ہمیں  اپنے والدین کی عزت واحترم کرنے اور ان کے  حقوق  ادا کرنے والابنائے
Children

Children

  • Azam (Art Paper)
    $35.67 $54.58
  • Norani Qaidah Simple
    $63 $100.17
  • A Day Out To The Zoo
    $48.91 $60.16
  • A Day In The Life of A Muslim Child
    $59.2 $117.22
  • GUIDELINES FOR RAISING CHILDREN
    $51.6 $83.59
  • A Concise Children`s Encyclopedia of Islam
    $56.89 $91.02
  • Bachon ka Islami Encyclopedia
    $47.03 $75.72
  • Haashim Discovers The Stars
    $68.81 $90.83
  • Abdul Hay`s Tomato Red Tiles
    $65.24 $78.29
  • Haqooq Al Aulad (Haqooq Series)
    $42.62 $74.58
  • Haqooq Allah (Haqooq Series)
    $39.33 $72.37
  • Angel Jibraeel Returns Again
    $56.34 $96.34
  • Bachon Ki Tarbiyat Kaisay Karain
    $56.49 $70.61
  • Bachon K Liye 40 Nasihatain
    $65.83 $80.31
  • Ammaar in Makkah
    $40.79 $60.78
  • Abu Lahab And His Wife Arwah
    $44.87 $65.06

© 2026 - FOTOGRAFIEBEURS.NL