FOTOGRAFIEBEURS.NL ≡ Le Mans Miniatures Kato (Unitrack) Swimwear Beauty & Health
  • Islamic Law

  • Mafroor Larkiyon Ka Nikkah Aur Hamari Adalatien

Mafroor Larkiyon Ka Nikkah Aur Hamari Adalatien

$69.31 $85.94
لڑکی کے نکاح کے لیے ولی کی اجازت او ررضامندی ضروری ہے قرآن وحدیث کی نصوص سے واضح ہے کہ کسی نوجوان لڑکی کو یہ اجازت حاصل نہیں ہے کہ وہ والدین کی اجازت اور رضامندی کے بغیر گھر سے راہ ِفرار اختیار کرکے کسی عدالت میں یا کسی اور جگہ جاکر از خود کسی سے نکاح رچالے ۔ایسا نکاح باطل ہوگا نکاح کی صحت کے لیے ولی کی اجازت ،رضامندی اور موجودگی ضروری ہے ۔ لیکن موجودہ دور میں مسلمانوں کے اسلام سے عملی انحراف نے جہاں شریعت کے بہت سے مسائل کوغیر اہم بنادیا ہے ،اس مسئلے سے بھی اغماض واعراض اختیار کیا جاتاہے علاوہ ازیں ایک فقہی مکتب فکر کے غیر واضح موقف کو بھی اپنی بے راہ روی کے جواز کےلیے بنیاد بنایا جاتاہے ۔زیر نظر کتابچہ “مفرورلڑکیوں کا نکا ح او رہمار ی عدالتیں“(از معروف عالم دین ، مفسر قرآن،محقق شہیر ،مصنف کتب کثیرہ حافظ صلاح الدین یوسف ) گھر سے فرار ہوکر نوجوان لڑکیوں کے عدالتی نکاح اور مسئلہ ولایت نکاح کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے جس میں حافظ صاحب نے قرآن وحدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی صحیح نوعیت وحقیقت کوواضح کرتے ہوئے اس کاتحقیقی جائزہ پیش کیا ہے
Islamic Law

Islamic Law

  • Who Deserves to be Worshipped
    $44.21 $73.39
  • Fiqh Kitab o Sunnat
    $68.32 $84.03
  • Fatawa Arkaan e Islam aur Imaan
    $48.55 $63.12
  • Lying is in the Hell Fire
    $48.71 $71.12
  • Islam Ke Ahkam o Aadab (New Edition)
    $38.81 $50.84
  • Fiqhi Ihkam o Masail (2 Vol Set)
    $50.38 $60.46
  • Commentary on the Three Fundamental Principles of Islam
    $65.57 $129.17
  • Islami Qanoon e Warasat
    $52.71 $82.23
  • Maqalat o Fatawa (Tanbihaat o Nasaayih)
    $57.91 $93.24
  • BASIC PRINCIPLES OF ISLAM
    $49.07 $88.82
  • Fatawa Islamiya (4 Vols)
    $49.54 $69.36
  • Mafroor Larkiyon Ka Nikkah Aur Hamari Adalatien
    $69.31 $85.94
  • Affection and Aversion
    $58.18 $87.27
  • Zakat Oshar aur Sadqa tul Fitar (Fazail Ahkamaat aur Masayil)
    $64.03 $120.38

© 2026 - FOTOGRAFIEBEURS.NL