FOTOGRAFIEBEURS.NL ≡ Le Mans Miniatures Kato (Unitrack) Swimwear Beauty & Health
  • Prayer Supplication

  • Duaon Ki Qabooliat K Sunehray Waqiyaat

Duaon Ki Qabooliat K Sunehray Waqiyaat

$53.62 $86.86
نبی کریمﷺ نے دعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے۔ دعا ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو کبھی مایوس نہیں کرتی۔ اللہ تعالیٰ سے بندہ جتنا بھی مانگے وہ خوش ہوتا ہے  اور اگر کوئی نہ مانگے تو وہ ناراض ہوتا ہے۔ اس لیے جب  کبھی کوئی مشکل پیش آئے، پریشانی لاحق ہو یا مصیبت میں مبتلا ہوں  تو اپنے ہاتھوں کو بارگاہ الٰہی میں اٹھائیں اور حضور قلب کے ساتھ دعائیں مانگیں تو اللہ تعالیٰ ضرور قبول کریں گے۔ زیر نظر کتاب ’دعاؤں کی قبولیت کے سنہرے واقعات‘ فصیلتہ الشیخ عبدالمالک مجاہد کی ایک شاندار تصنیف ہے جس میں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے دعاؤں کی قبولیت کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات ترتیب دئیے گئے ہیں۔ ان واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ دعا مانگنے کی کیا اہمیت و فضیلت ہے ایک تو ان سے انسان دنیوی مسائل اور مصیبتوں سے چھٹکارا حاصل کر لیتا ہے اور یہ انسان کے توشہ آخرت کا بھی کام سرانجام دیتی ہیں۔ اس لیے ہر خاص و عام کو اس کتاب میں بیان کردہ واقعات کو پڑھنا چاہیے اور دعاؤں و التجاؤں کو اپنی زندگی کا لازمی جزو بنانا چاہیے۔
Prayer Supplication

Prayer Supplication

  • Islami Wazaif Imported
    $50.5 $100.5
  • Islami Wazaif Local
    $41.36 $57.9
  • Duaon Ki Qabooliat K Sunehray Waqiyaat
    $53.62 $86.86
  • Ap Namaz E Fajar Ba Jamat Kiuo Ni Parhaty
    $46.81 $64.6
  • Namaz e Nabvi (soft Cover)
    $69.84 $97.78
  • Hisn ul Muslim (Pocket Size, Old Edition)
    $40.18 $58.66
  • Hisn ul Muslim (New Edition)
    $61.27 $94.36
  • Kitab Al Azkaar (Local)
    $66.84 $123.65
  • Manzil Book Pocket Size
    $90 $155.7
  • Aurton Ka Tareeqa-e-Namaz
    $35.17 $65.42
  • Hirz e Azam
    $63 $77.49
  • Hisn ul Muslim (Pocket Size)
    $57.76 $86.64
  • Namaz e Muhammadi
    $49.35 $89.32
  • Kitab Al Azkaar (imported)
    $58.87 $95.37
  • Meri Namaz (Sunnat e Nabwi k Mutabik Tareeka e Namaaz)
    $39.63 $51.12
  • Dua Aur Dawa Kai Masnoon Adaab (Jadeed)
    $62.46 $88.69

© 2026 - FOTOGRAFIEBEURS.NL