FOTOGRAFIEBEURS.NL ≡ Le Mans Miniatures Kato (Unitrack) Swimwear Beauty & Health
  • Women

  • Hospital Mein Tabeeb Aur Mareez Kai Sath

Hospital Mein Tabeeb Aur Mareez Kai Sath

$61.15 $115.57
آج کے مغرب زدہ معاشرے میں اسلام کو ضابطہ حیات کی بجائے چند عبادات اور رسم و رواج کا دین سمجھ لیا گیا ہے اور باور بھی یہی کروایا جاتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید میڈیکل سائنس سے متعلق اسلام خاموش ہے، اس کا مکمل کریڈٹ یورپ کو دیا جاتا ہے، حالانکہ یہ ظلم ہے۔ تعصب کی عینک اتار کر اگر اسلام کا مطالعہ کیا جائے تو آپ کو اس میں دین و دنیا کے ہر شعبہ سے متعلق راہنمائی ملے گی۔ مغربی معاشرے میں لا علاج مریضوں کو ایک ایسی دوا دی جاتی ہے جس میں زہر ہوتا ہے اور یہ زہر مریض کی اکھڑی ہوئی ناہموار زندگی کا خاتمہ کر دیتا ہے، جبکہ اسلام ایسی ادویات سے دور رہنے کا حکم دیتا ہے اور اسلامی تعلیمات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بیماری تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نویدِ رحمت ہوتی ہے ۔ بیماری سے مومن کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور مریض کی عاجزی اور تسبیح و تہلیل قبول فرما کر اللہ تعالیٰ اسے جنت عطا کرنے کا فیصلہ کر دیتا ہے۔ زیر نظر کتاب`ہسپتال میں طبیب اور مریض کے ساتھ` دکتور محمد عبد الرحمٰن العریفی کی عربی تصنیف ہے جس کو مولانا حافظ قمر حسن کے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ اردو ترجمہ میں ڈھالا ہے۔موصوف نے کتاب ہذا میں مریض، طبیب اور علاج معالجہ سے متعلق دینی احکامات کو قلمبند کیا ہے اور مریض کے عیادت کے فضائل کے ساتھ ساتھ عیادت کے آداب وغیرہ کو بھی درج کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کے لیے بلندی درجات کو سبب بنائے اور اہل اسلام کو ان سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Women

Women

  • Hospital Mein Tabeeb Aur Mareez Kai Sath
    $61.15 $115.57
  • ISLAMIC DRESS CODE FOR WOMEN
    $64.68 $109.96
  • Important Lessons For Muslim Women
    $39.22 $74.13
  • Leather COUPLE’S WATCH ( Brown colour)
    $66.93 $119.8
  • Fatawa Braye Khawateen
    $48.92 $97.35
  • Behno K Lye Tohfa
    $56.63 $84.38
  • Gold watch paired with a gold bracelet and a gold square chain, earrings and pendant set
    $46.76 $69.67
  • Encyclopedia of Islamic Jurisprudence Concerning Muslim Women (3 volumes Set)
    $42.63 $64.37
  • Islamic Fatwa Regarding Women
    $62.01 $113.48
  • Golden Stories of Muslim Women
    $62.75 $79.07
  • Islamic Rulings on Menstruation and Postpartum
    $47.98 $75.81
  • Auratu par Haram magar Kiya ?
    $50.17 $82.78
  • Dunya Ki Sab Sy Khush Naseeb Orat
    $63.37 $83.65
  • Great Women of Islam
    $64.22 $85.41
  • BROWN WOMEN LEATHER WRISTWATCH
    $63.51 $80.02
  • Brown leather watch paired with a gold bracelet and a square chain and earrings set
    $64.87 $99.25

© 2026 - FOTOGRAFIEBEURS.NL